قرآن مجید میں ’’مَروۃ‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
’’مَروۃ‘‘ مکہ معظمہ کی پہاڑی ہے جس پر سعی کی جاتی ہے۔ ’’مَروۃ‘‘ کے معنی ہیں : سفید اور ملائم پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ ’’مَروۃ‘‘ کے معنی ہیں :چھوٹے چھوٹے پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ ’’مَروۃ‘‘ کو اس لیے ’’مَروۃ‘‘ کہتے ہیں کہ اس پر آدم u کی ’’امرأۃ‘‘ (بیوی) بیٹھی تھیں۔ (مزید تفصیل کے لیے صفا دیکھیں
AlhamduLillah I received Digital Quran from Ahsan Ul Kalam. This Digital Holy Quran is worth more than 10,500. It was my wish from last 1, 2 years. AlhamduLillah it's fulfilled now. The Digital Quran has many great features, and I am still exploring more features. May Allah Almighy reward Team AUK for this sacred cause. In the end once again thanks to Team AUK.
السلام علیکم ۔میں نے اپ سے یہ ڈیوائس آرڈر کی ہے اپنے بچے کے لیے۔
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی چیز ہے ۔
الحمدللہ میں نے جیسے سوچا تھا ویسے ہی ہے ۔
میں اپنے بچے کی اسلامی تربیت کے حوالے سے بہت فکر مند تھی اس ڈیوائس نے الحمدللہ میری فکر کو کم کر دیا ہے اور مجھے بہت شوق تھا کہ میں اور میرا بچہ عربی سیکھیں اور بولیں الحمدللہ اس کے ذریعے یہ کام ہمارے لیے اسان ہو گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالی اپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے
اور گزارش ہے اپ سے اپ اسی طرح اور بچوں کے لیے اور اچھے اور اسلامک کھلونے لے کر ائیں
اللہ اپ کے اس اسلامی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور اپ کو اور نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین