قرآن مجید میں عرفات کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
عرفات کا میدان مکہ معظمہ کے وسط شہر سے مشرقی جانب تقریباً پچیس کلومیٹر دور حدودِ حرم سے باہر واقع ہے۔ عرفات کے شمال میں وادیِ وصیق، مغرب میں وادیِ عرنہ (اسی میں مسجدِ نمرہ کا اگلاحصہ واقع ہے) ہے۔ اس وادی کی لمبائی پانچ ہزار میٹر ہے، جو عرفات اور حدودِ حرم میں حدِ فاصل ہے، اور جنوب اور مشرق میں پہاڑی سلسلہ ہے، جن کا اندرونی حصہ عرفات میں شامل ہے۔یہ ایسا مقام ہے جہاں لوگ آپس میں ایک دوسرے سے متعارف ہوتے ہیں، اسی بنا پر اسے عرفات کہا جاتا ہے۔ یہاں حج کے دوران حاجی 9 ذی الحجہ کو وقوف کرتے ہیں جو حج کا سب سے بڑا رکن ہے۔
AlhamduLillah I received Digital Quran from Ahsan Ul Kalam. This Digital Holy Quran is worth more than 10,500. It was my wish from last 1, 2 years. AlhamduLillah it's fulfilled now. The Digital Quran has many great features, and I am still exploring more features. May Allah Almighy reward Team AUK for this sacred cause. In the end once again thanks to Team AUK.
السلام علیکم ۔میں نے اپ سے یہ ڈیوائس آرڈر کی ہے اپنے بچے کے لیے۔
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی چیز ہے ۔
الحمدللہ میں نے جیسے سوچا تھا ویسے ہی ہے ۔
میں اپنے بچے کی اسلامی تربیت کے حوالے سے بہت فکر مند تھی اس ڈیوائس نے الحمدللہ میری فکر کو کم کر دیا ہے اور مجھے بہت شوق تھا کہ میں اور میرا بچہ عربی سیکھیں اور بولیں الحمدللہ اس کے ذریعے یہ کام ہمارے لیے اسان ہو گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالی اپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے
اور گزارش ہے اپ سے اپ اسی طرح اور بچوں کے لیے اور اچھے اور اسلامک کھلونے لے کر ائیں
اللہ اپ کے اس اسلامی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور اپ کو اور نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین