فیڈبیک:
ماشاءاللہ یہ گیجٹ بہت مفید اور بچوں کی تربیت کے لیے بہترین ہے۔ آواز واضح ہے، استعمال آسان ہے اور بچوں کی دلچسپی برقرار رکھتا ہے۔ مواد تعلیمی اور اسلامی تربیت کے لحاظ سے کافی اچھا ہے۔ پیکنگ بھی مناسب تھی اور پروڈکٹ وقت پر موصول ہوئی۔
بس ایک چھوٹی سی تجویز ہے کہ اگر کارڈز کی کوالٹی کو مزید بہتر کر دیا جائے تو یہ پروڈکٹ بالکل پرفیکٹ ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر بہت اچھی اور قابلِ تعریف پروڈکٹ ہے 👍⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️