Mudkhl Sidq

قرآن مجید میں ’’مُدخل صدق‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
اس سے راجح قول کے مطابق ’’مدینہ منورہ ‘‘ مراد ہے۔