Mabwa Sidq

قرآن مجید میں ’’مبوّأ صدق‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
اس سے مراد شام اور مصر ہے۔ فرعون کی ہلاکت کے بعد اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو ان سب جگہوں کا اقتدار عطا فرمایا تھا۔