Jumma
قرآن مجید میں ’’جمع‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
جمع اکٹھا ہونے کو کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں جہادی گھوڑوں کی قسمیں کھاتے ہوئے ان کی تعریف میں یہ ذکر کیا گیا ہے کہ وہ اکٹھے دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں۔ البتہ اس کی ایک اور تفسیر حضرت علیt اور عبداللہ ابن مسعود t سے منقول ہے کہ اس سے مراد مزدلفہ ہے۔ اور ’’عادیات‘‘ سے مراد وہ اونٹ ہیں جو حج کے لیے جاتے ہیں ۔