Hazrat Zulfikar (P.B.U.H)
قرآن مجید میں حضرت ذوالکفل علیہ السلام کا ذکر مبارک دو (2) مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
حضرت ذو الکفلعلیہ السلام خدا کے برگزیدہ بندے اور پیغمبر تھے جو بنی اسرائیل میں مبعوث ہوئے ، شاہ عبد القادر ؒ کے بقول وہ حضرت ایوب علیہ السلام کے بیٹے تھے، اور انہوں کی اللہ کی رضا کے لیے کسی شخص کی ضمانت لی تھی، جس کی پاداش میں انہیں کئی برس تکالیف اور مشقت اُٹھانی پڑیں، اس وجہ سے انہیں ذو الکفل( ضمانت والا) کہا جاتا ہے۔
ان کے بارے میں مزید کوئی تفصیل کسی مستند ذرائع سے منقول نہیں ہے۔
شہر دمشق کے شمالی جانب قاسیون مطل نامی پہاڑ میں ایک مقام ہے جسے ذوالکفل کہا جاتا ہے۔