Alym
قرآن مجید میں ’’الیمّ‘‘ کاذکر آٹھ (8) مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
2020-10-08اس سے مراد مصر کا دریائے نیل ہے، حضرت موسیٰuکی والدہ نے انہیں فرعون کے خوف سے صندوق میں بند کرکے اس دریا میں ڈال دیا تھااور فرعون کا لشکر بھی اسی دریا میں غرق ہوا تھا۔