Al-Wadu
قرآن مجید میں ’’واد‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
قرآن میں قومِ ثمود کے ذکر میں آیا ہے کہ وہ وادی کے پہاڑوں میں گھر تراشتے تھے، اس وادی سے مراد شام اور مدینہ کے درمیان ’’قرح‘‘ اور ’’حِجر‘‘ کی وادیاں ہیں جہاں قومِ ثمود کی بستیاں تھیں۔