قرآن مجید میں ’’الموتفکۃ‘‘ کاذکر تین (3)مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے: اس سے مراد قومِ لوط (u) کی بستیاں: سدوم، عمورہ، ادمہ، اور صبوبیم ہیں، جن کا مرکزی شہر سدوم تھا، جو عذابِ الٰہی میں اُلٹ دی گئیں اور اس کے باشندے سب ہلاک ہوگئے۔
Choosing a selection results in a full page refresh.