Al-Eman

قرآن مجید میں ’’الإیمان‘‘ جگہ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
بعض مفسرین کے مطابق اس سے مراد شہر ہے، اور وہ شہر مدینہ منورہ ہے۔ اس کو ایمان کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایمان اور اسلام کا مستقر اور اس کامنبع اور ظہور کی جگہ ہے اور ساتھ ساتھ یہ ’’دارالھجرۃ‘‘ بھی ہے۔