Al-balad Al-Amyn

قرآن مجید میں ’’البلد الأمین‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
اس سے مراد مکہ مکرمہ ہے، اس کو امن والا شہر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہاں قتل وقتال ممنوع ہے، اور جو اِس میں داخل ہوجائے وہ مامون ہوجاتا ہے۔