Al-Ahqaf

قرآن مجید میں احقاف کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
یہ قومِ عاد کا علاقہ ہے، جو ربع الخالی اور حضر موت کے درمیان واقع ہے، اس کے مشرق میں عمان ، مغرب میں یمن، شمال میں ربع الخالی اور جنوب میں حضرموت ہے، مگر آج کل یہاں ریت کے ٹیلوں کے سوا کچھ نہیں ہے، اس لیے اسے ’’منقطۃ الرمال‘‘ بھی کہتے ہیں۔