قرآن مجید میں مقامِ ابراہیم کا ذکر دو (2) مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
مقامِ ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیمu نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا، تاکہ وہ اس پر اونچے ہوکر دیوار تعمیر کریں۔اس پر ابراہیم uکے پاؤں کے نشانات ہیں ۔مقامِ ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریباً سوا 13 میٹر مشرق کی جانب قائم ہے۔1967ء سے پہلے اس مقام پر ایک کمرہ تھا، مگر اب سونے کی ایک جالی میں بند ہے۔ اس مقام کو مصلے کا درجہ حاصل ہے اور امامِ کعبہ اسی کی طرف سے کعبہ کی طرف رُخ کرکے نماز پڑھاتے ہیں۔ طواف کے بعد یہاں دو رکعت نفل پڑھنے کا حکم ہے۔
AlhamduLillah I received Digital Quran from Ahsan Ul Kalam. This Digital Holy Quran is worth more than 10,500. It was my wish from last 1, 2 years. AlhamduLillah it's fulfilled now. The Digital Quran has many great features, and I am still exploring more features. May Allah Almighy reward Team AUK for this sacred cause. In the end once again thanks to Team AUK.
السلام علیکم ۔میں نے اپ سے یہ ڈیوائس آرڈر کی ہے اپنے بچے کے لیے۔
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی چیز ہے ۔
الحمدللہ میں نے جیسے سوچا تھا ویسے ہی ہے ۔
میں اپنے بچے کی اسلامی تربیت کے حوالے سے بہت فکر مند تھی اس ڈیوائس نے الحمدللہ میری فکر کو کم کر دیا ہے اور مجھے بہت شوق تھا کہ میں اور میرا بچہ عربی سیکھیں اور بولیں الحمدللہ اس کے ذریعے یہ کام ہمارے لیے اسان ہو گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالی اپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے
اور گزارش ہے اپ سے اپ اسی طرح اور بچوں کے لیے اور اچھے اور اسلامک کھلونے لے کر ائیں
اللہ اپ کے اس اسلامی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور اپ کو اور نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین