قرآن مجید میں طُوٰی'' کاذکر دو (2) ''آپ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''طُوٰی'' جبلِ مغرب کی طرف اور ''سیناء'' کے جنوب میں ایک مقدس وادی کا نام ہے، جہاں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ سے کلام کیا تھا اور اُن نبی سے سرفراز کیا تھا۔
فیڈبیک:
ماشاءاللہ یہ گیجٹ بہت مفید اور بچوں کی تربیت کے لیے بہترین ہے۔ آواز واضح ہے، استعمال آسان ہے اور بچوں کی دلچسپی برقرار رکھتا ہے۔ مواد تعلیمی اور اسلامی تربیت کے لحاظ سے کافی اچھا ہے۔ پیکنگ بھی مناسب تھی اور پروڈکٹ وقت پر موصول ہوئی۔
بس ایک چھوٹی سی تجویز ہے کہ اگر کارڈز کی کوالٹی کو مزید بہتر کر دیا جائے تو یہ پروڈکٹ بالکل پرفیکٹ ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر بہت اچھی اور قابلِ تعریف پروڈکٹ ہے 👍⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
M
Tarbiah For Girls Mohsin
Mashallah. Best Gift for childrens to learn something while playing
Mashallah zabardast ha shukariya memory card or type c Sath m ni hai bas Baki sab tha
U
Tarbiah For Boys Umme Musa
Tarbiah device nurturing faith and play for kids flash cards more then 112
Ma Sha Allah very very useful device ..very happy to buy it my son is very happy ..highly recommended for inculcating basic knowledge of Islam and a solution of kids boredom.. good effort. And price is very reasonable. May Allah bless you people