قوم الیاس
قرآن مجید میں ''قومِ الیاس (u)'' کاذکر دو (2)مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''قومِ الیاس (u)'' فلسطین کے مغربی وسطی علاقہ سامرہ میں آباد تھی اور ''بَعْل'' بت کی پوجا کرتی تھی، اس کے لیے یہ لوگ شام کے علاقے میں ''ہل بعلبک'' کہلاتے تھے، اور ان میں۔ شہر کا نام بھی ''بعلبک'' پڑ گیا۔ الیاسو یہاں کے بقاؤں کی ہداہت کے لیے بھیجے گئے، اور آپ کی رسالت اور حضرت کا مرکز ''بعلبک'' کا شہر مشہور ہے۔ یہاں کے لوگ دوسرے بتوں کے علاوہ ''بَعْل'' بت کی یادً پوجا کرتے تھے، یہ ان کا بڑا تھا اور اس ''بَعْل'' کی پرستش پسند قدیم سے چلی آرہی تھی۔ فینیقی، کنعانی، موآبی اور مدیانی حضرت موسیٰ کے زمانہ سے ''بَعْل'' کو پوجتے آرہے ہیں۔ حضرت شعیب کو بھی مدین میں اسی کے پرستاروں سے پالا ۔ مؤرخین کا خیال ہے کہ حجاز کا مشہور ''بتہُبُل'' بھی ''بَعْل'' تھا، ''بَعْل'' کا بنا تھا، بیس گز کا قد تھا، اور اس کے چار منہ تھے۔ کی خدمت پر چار سوخادم مقررہ۔ اسی دیوتا سے اس شہر کا نام ''بَعْلبک'' پڑ گیا ہے۔آج کل یہ لبنان کا تاریخی شہر ہے۔