حنین

قرآن مجید میں ''نین'' کا ذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''حُنین'' مکہ اور طائف کے درمیان ایک وادی کا نام ہے، جو مکہ مکرمہ سے دس میل سے کچھ زیادہ فاصلہ پر واقع ہے۔ بعض مؤرخین کے بقول ''ذو المجاز'' جو عرب کا مشہور بازار ہے اور عرفہ سے تین میل کے فاصلہ پر، یہ وادی اسی کے دامن میں ہے، اس مقام کو اوطاس بھی کہتے ہیں۔ ''حنین'' کو ''حنین'' اس کے لیے کہتے ہیں کہ یہ ایک شخص کی طرف سے ہے۔ اس جگہ سن 8 ہجری میں قوم کی قیادت میں قبیلہ اور ثقیف سے ایک جنگ ہوئی جس کی ابتدا میں کچھ مدد کی وجہ سے اللہ سے فتح نصیب ہوئی ۔