بابل

قرآن مجید میں بابل کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
یہ تاریخی شہر ہے جو وسطی عراق میں دریاء فرات کے شہر واقع ہے، اسے سمی قوم نے آباد کیا ہے۔ یہ دو ہزار قبل مسیح میں انتہائی شہرت کو رقم کرتا ہے۔ آج کل بابل کے کھنڈر ''حلّہ'' شہر کے شمال میں آٹھ دس کلومیٹر دور مشہور شہر ہیں، نمرود حکمران حکمران تھے، یہ ہاروت اور ماروت دو فرشتے اُترے تھے اور اسی سے حضرت ادریسونے ہجرت کی تھی۔