القیام
قرآن مجید میں ’’الرقیم‘‘ کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''الرقیم'' سے مراد ایک قول کے مطابق تختی، جس میں اصحابِ کہف کے نام لکھے گئے۔ ایک روایت کے مطابق ''الرقیم'' سے مراد وہ راہ ہے جس کے غار میں اصحاب کہف گئے ہیں۔ کعب احبار بتاتے ہیں: ''الرقیم'' ایلہ کے قریب ایک شہر کا نام۔