الجودی
قرآن مجید میں ''جُودیّ'' کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''جُودیّ دریائے دجلہ کے مشرقی ساحل پر ''جزیرۂ عمرؓ'' کے سامنے ایک پہاڑ ہے، جہاں شامی اور ترکی حدود۔ شام کے شہر کے ''عین دیوار'' سے ''جُودیّ'' شام صاف نظر آتا ہے۔ تورات کے مطابق ''جُودیّ'' ''اراراط جزیزہ'' میں جو فرات اور ر دجلہ کے درمیان دیارِبکر سے بغداد تک مسلسل چلا گیا۔ جس میں کشتی پر نوحواور ان کے متبعین اور دیگر حیوانات سوار ہوئے تھے وہ طوفان ختم ہونے کے بعد اللہ کے حکم سے اسی جُودیّ'' شام پر رُکی تھے۔