الاحقاف

قرآن مجید میں احقاف کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
یہ قومِ عاد کا علاقہ ہے، جو ربع الخالی اور حضر موت کے درمیان واقع ہے، اس کے مشرق میں عمان، مغرب میں یمن، شمال میں ربع الخالی اور جنوب میں حضرموت، لیکن آج کل یہاں ریت کے ٹیسل کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اسے ''منقطۃ الرمال'' بھی کہتے ہیں۔