قرآن مجید میں مقامِ ابراہیم کا ذکر دو (2) پاکستان آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
مقامِ ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کے وقت حضرت ابراہیم نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا، تاکہ وہ اس پر اونچی دیوار تعمیر کریں، اس پر ابراہیم کے نشانات ہیں۔ کعبہ سے تقریباً سوا 13 میٹر مشرق کی طرف قائم ہے۔ اس مقام کو مصلے کا درجہ حاصل ہے اور امامِ کعبہ کی طرف سے کعبہ کی طرف سے رُخ دماغ نماز پڑھتے ہیں۔ طواف کے بعد یہاں دو رکعت نفل پڑھنے کا حکم۔
AlhamduLillah I received Digital Quran from Ahsan Ul Kalam. This Digital Holy Quran is worth more than 10,500. It was my wish from last 1, 2 years. AlhamduLillah it's fulfilled now. The Digital Quran has many great features, and I am still exploring more features. May Allah Almighy reward Team AUK for this sacred cause. In the end once again thanks to Team AUK.
السلام علیکم ۔میں نے اپ سے یہ ڈیوائس آرڈر کی ہے اپنے بچے کے لیے۔
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی چیز ہے ۔
الحمدللہ میں نے جیسے سوچا تھا ویسے ہی ہے ۔
میں اپنے بچے کی اسلامی تربیت کے حوالے سے بہت فکر مند تھی اس ڈیوائس نے الحمدللہ میری فکر کو کم کر دیا ہے اور مجھے بہت شوق تھا کہ میں اور میرا بچہ عربی سیکھیں اور بولیں الحمدللہ اس کے ذریعے یہ کام ہمارے لیے اسان ہو گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالی اپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے
اور گزارش ہے اپ سے اپ اسی طرح اور بچوں کے لیے اور اچھے اور اسلامک کھلونے لے کر ائیں
اللہ اپ کے اس اسلامی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور اپ کو اور نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین