المارو
شیئر کریں۔
قرآن مجید میں ''مَروۃ'' کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''مَروۃ'' مکہ معظمہ کی چاری ہے جس پر سعی کی جاتی ہے۔ ''مَروۃ'' کے معنی ہیں : سفید اور ملائم پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ ''مَروۃ'' کے معنی ہیں :چھوٹے چھوٹے پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ ''مَروۃ'' کو اس کے لیے ''مَروۃ'' کہتے ہیں کہ اس پر آدم کی ''امرأۃ'' (مزید تفصیل کے لیے صفحہ دیکھیں