Tuy
قرآن مجید میں ’’طُوٰی‘‘ کاذکر دو (2) مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
’’طُوٰی‘‘ جبلِ طور کے مغربی جانب اور ’’سیناء‘‘ کے جنوب میں ایک مقدس وادی کا نام ہے، جہاں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰuسے کلام فرمایا تھا اور اُنہیں نبوت سے سرفراز کیا تھا۔