The Aik
قرآن مجید میں ایکہ کاذکر چار (4) مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
تبوک کے پاس یہ بستی ہے، اس میں قومِ شعیب کے دیہاتی اور بدوی بستے تھے، جب کہ بعض مؤرخین کے نزدیک ’’مدین‘‘ اور ’’أیکۃ‘‘ دونوں ایک ہی ہیں ، اور یہ جگہ بحیرۂ قلزم کے مشرقی ساحل کے ساتھ، عرب کے مغرب شمال میں ہے، جو شام کے متصل حجاز کا آخری حصہ تھا۔