Mead

قرآن مجید میں ’’مَعَاد‘‘ کا ذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
راجح قول کے مطابق اس سے مراد ’’مکہ مکرمہ ‘‘ ہے، جب آپa مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ جانے لگے تو اللہ تعالیٰ نے تسلی دی کہ وہ آپ کو واپس یہاں لوٹائے گا۔