Alr-Qayam

قرآن مجید میں ’’الرقیم‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
’’الرقیم‘‘ سے مراد ایک قول کے مطابق تختی ہے، جس میں اصحابِ کہف کے نام لکھے گئے تھے۔ ایک روایت کے مطابق ’’الرقیم‘‘ سے مراد وہ پہاڑ ہے جس کے غار میں اصحابِ کہف گئے تھے۔ کعب احبار فرماتے ہیں: ’’الرقیم‘‘ ایلہ کے نزدیک ایک شہر کا نام ہے۔