Al-Qaraytyn

قرآن مجید میں ’’القریتین‘‘ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
’’قریۃ‘‘ بستی اور شہر کوکہتے ہیں، قرآن میں ’’القریتین‘‘ سے مراد مکہ اور طائف ہیں۔