Al Byt Al-haram
قرآن مجید میں ’’البیت الحرام‘‘ کا ذکر دو (2) مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
اس سے خانہ کعبہ اور اس کی مسجد ‘ مسجد حرام مراد ہے۔ عرب میں قبیلہ خثعم کا بنایا ہوا ایک مکان تھا، جسے کعبۂ یمانیہ کہا جاتا تھا، اسی لیے بیت اللہ کو اس کعبہ سے ممتاز کرنے کے لیے لفظ کعبہ کے ساتھ ’’البیت الحرام‘‘ کا لفظ بڑھایا گیا۔