مکہ

قرآن مجید میں ''مکۃ'' کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
مکہ مکرمہ ایک مقدس اور بابرکت، یہ حجاز (سعو عرب) میں واقع ہے، حضرت ابراہیم نے اللہ کے حکم سے اپنے گھر کے شہر ہاجرہ اور بیٹے حضرت اسماعیل کو یہاں آباد کیا تھا، پھر خانہ کعبہ، بیت اللہ کی بھی۔ اسی شہر میں آپ کی ولادت باسعادت یہ شہر تہامہ کے مشرق میں جدہ سے تقریباً 64 کلومیٹر فاصلہ پر واقع ہے۔ مکہ کو ''البلد الأمین، أمُ القریٰ، البیت العتیق، اور بیت الحرام'' بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا پرانا نام ''بکۃ'' بھی۔