مدین
قرآن مجید میں ''مَدْیَن'' کاذکر دس (10) ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
یہ بُحیرۂ قلزم کے مشرقی ساحل کے ساتھ، عرب کے مغرب میں جو شام کے متصل حجاز کا آخری حصہ ہے۔ وہاں ایک جگہ جہاں'مَدْیَن' قبیلہ بستا تھا، جس کی طرف حضرت شعیب نبی بناکر بھیجے گئے تھے۔ ''أصحاب الأیکۃ'' اور ''مَدْیَن'' دونوں ایک ہی قبیلہ کا نام ہے، جس کا متبادل سے ''مَدْیَن'' کہلایا اور زمین کی طبعی اور جغرافیائی استحکام ''أصحاب الأیکۃ'' کے لقب سے مشہور ہوا۔ ۔