مبوا صدیق

قرآن مجید میں ''مبوّأ صدق'' کاذکر ایک آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
اس سے مراد شام اور مصر۔ فرعون کی شخصیت کے بعد اللہ تعالیٰ نے اسرائیل کو ان جگہوں کا اقتدار عطا فرمایا۔