جمعہ

قرآن مجید میں جمع کاذکر ایک آیا، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
جمع اکٹھا ہونے کو قرآن مجید میں جنگی گھوڑوں کی قسمیں ذکر کرتے ہوئے ان کی تعریف میں کہا گیا ہے کہ وہ اکے دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں۔ اس کی ایک اور تفسیر حضرت علی اور عبداللہ ابن مسعود سے منقول ہے کہ اس سے مراد مزدلفہ ہے۔ اور ''عادیات'' سے مراد وہ اونٹ ہیں جو حج کے لیے ہیں۔