الحجر
قرآن مجید میں ''کاذکر ایک سوال آیا، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
اس سے مراد قومِ ثمود کی بستیاں ہیں، حجاز اور شام کے درمیان وادی قریٰ تک جو میدان ہے، یہ سب ثمود کا مقامِ سکوت تھا، جو شمال مشرق میں تیماء سے لے کر سعودی ساحلی شہر ''الوجہ'' تک چلا گیا۔ اس کے وسط میں ''الدار الأحمر'' اور ''مدائن صالح'' کے مقام ہیں، آج کل ثمود کا علاقہ ''فج الناقۃ'' کے نام سے معروف ہیں۔