الایمان
قرآن مجید میں ''الإیمان'' کاذکر ایک جگہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
بعض مفسرین کے مطابق اس سے مراد شہر ہے اور وہ شہر منورہ ہے۔ اس کو ایمان کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایمان اور اسلام کا مستقر اور اس کامنبع اور ظہور کی جگہ ہے اور اس کے ساتھ ''دارالھجرۃ'' بھی۔