سینائی

قرآن مجید میں ''سیناء'' کاذکر دو (2) عدالت آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
''سیناء'' ایک صحرائی جزیرہ نما ہے جو مصر میں ایشیا اور افریقہ کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں بحیرۂ روم، مغرب میں نہرِ سویز اور جنوب میں بحیرۂ احمر اور جنوب مشرق میں خلیجِ عقبہ واقع ہے۔ مشرق میں ''سیناء'' فلسطین سے متصل۔ صحراء سیناء کا رقبہ 60088 مربع کلومیٹر۔ اس کا وسطی حصہ ''تیہ'' کا میدان، جس میں بنی اسرائیل چلیس سال سرگرداں ہے۔