Al-Ars-Al Mqadas
قرآن مجید میں ارضِ مقدسہ کاذکر ایک مرتبہ آیا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
ارضِ مقدسہ سے مراد فلسطین کی زمین ہے، جہاں سب سے پہلے انبیاء کرام o میں سے حضرت ابراہیمuاور حضرت لوطuنے ہجرت کی تھی۔ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ بھی یہیں واقع ہیں۔